Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سجام کے سابق صدر اور کرک اگین ڈاٹ کام کے ایڈیٹر حافظ عمران عثمانی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

سینئر صحافی، سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن ملتان (سجام) کے سابق صدر اور کرک اگین ڈاٹ کام کے ایڈیٹر حافظ عمران عثمانی کی ہمشیرہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ کل (جمعرات) صبح 10 بجے خیرالمدارس، ملتان میں ادا کی جائے گی، وہ اڑھائی سال سے کینسر سے نبرد آزما تھیں، بدھ کی رات خالق حقیقی سے جا ملیں۔

دریں اثنا ترجمان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کا کہنا ہے کہ ایسوسی ایشن دکھ کی اس گھڑی میں عمران عثمانی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتی ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button