Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

امتحانات میں ڈیوٹی کو لازمی سروس قرارد دے دیاگیا

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے امتحانات میں ڈیوٹی کو لازمی سروس قرارد دے دیا ۔

تفصیل کے مطابق میڑک کے بعد انٹر کے امتحانات میں عملے کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت نے امتحانی ڈیوٹی بارے واضح فیصلہ سنادیا ۔

اس سلسلے میں ایچ ای ڈی نے مراسلہ جاری کردیا کہ انٹر کے امتحانات میں تمام امتحانی عملہ جو سرکاری سکولوں کالجز سے لیا جائے گا ، وہ متعلقہ بورڈ ز کی طرف سے دی گئی ڈیوٹی کو لازمی ادا کرے گا، ان احکامات پر فوری عمل کیا جائے گا، یہ لازمی سروس ایکٹ کے تحت ڈیوٹی ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ متعدد اضلاع میں اساتذہ نے کم معاوضہ کی وجہ سے امتحانی ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button