Breaking NewsEducationتازہ ترین
امتحانی مراکز کے قواعدوضوابط میں مزید سختیاں

تعلیمی بورڈ ملتان سمیت پنجاب بھر بورڈز نے امتحانی سنٹرز کے قواعدوضوابط میں مزید سختیاں کردی گئی ۔
بتایا گیا ہے کہ نئے ایس او پیز کے تحت نقل میں مدد مانگنے کیلئے موبائل سے میسج کرنے پر بھی ایف آئی آر درج ہوگی، کسی کو سنٹر وزٹ کرنے کا لیٹر جاری نہیں کیا، اگر کوئی شخص بغیر اتھارٹی لیٹر سنٹر میں داخل ہوگا تو اس کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔