Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیما سکولوں میں امتحانات 15 مارچ سے منعقد ہونگے

پنجاب ایجوکیشن انیشیٹوز مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام پیما سکولوں میں امتحانات 15 مارچ کو لیا جائے گا۔

بتایا گیا ہے کہ پیما اتھارٹی پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے ذریعے کلاس 3,4,5 اور 6 کے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ-2025 کا انعقاد 15مارچ کو کرے گا اور یہ پرچہ پہلے سے منتخب شدہ امتحانی مراکز پر ہوگا۔

پیپرز آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہو چکے ہیں، پرچہ 10 بجے شروع ہوگا جو 12 بجے اختتام پذیر ہوگا۔

ایک پرچہ (مشترکہ) جس میں اردو، انگریزی، ریاضی اور سائنس/ ‘کے جی’ کے مضامین شامل ہیں ہوگا۔

منتخب طلباء صرف جوابی شیٹ پر بلبلوں کو بھرنے کے لیے بلیک بال پوائنٹ لائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button