Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آرٹس کالج ملتان میں طلباوطالبات کے فن پاروں کی نمائش شروع

ملتان کالج آف آرٹس بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلباء طالبات کے فن پاروں پر مشتمل نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے طلباء کے کام کو سراہا ، اور اسے طلباء اور اساتذہ کی مشترکہ کاوش قرار دیا ۔

اس موقعہ پر پرنسپل ڈاکٹر صوفیہ عمر نے وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا ، اور نمائش میں شامل فن پاروں کی تفصیل بتائی۔

نمائش میں طلباء کے کام سے متعلقہ اساتذہ اس موقعہ پر موجود تھے۔

یہ نمائش جمعہ تک جاری رہے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button