Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ بزم شروع ہوگیا

اس سلسلے میں ڈی پی آئی جنوبی پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں تمام سی ای او ز کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکولوں میں بزم ادب کے پروگرام کا انعقاد یقینی بنائیں ۔

پہلے روز شاعری (کلام اقبال ، بیت بازی) مقابلے ہوئے، آج 14 سمتبر کو تقاریری مقابلے ہوں گے ، 15ستمبر کو قومی نغموں کا مقابلہ ہوگا۔

16 کو نعت اور قرات کے مقابلے ، اور جبکہ 17 تاریخ کو ان مقابلوں میں پوزیشن لینے والے طلبا وطالبات میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button