Breaking NewsSportsتازہ ترین
گرمی نے کھلاڑیوں کی حالت پتلی کردی
ملتان کی گرمی سے کھلاڑیوں کی حالت خراب، پانی کے اضافی وقفے کرنے پڑے۔
جمعہ کے روز ملتان میں ایک گرم دن تھا درجہ حرارت 38 کوچھو رہاتھا جبکہ فیل لائک45ںدرجہ سینٹی گریڈ بتایا گیا تھا، دھوپ کی تپش نے کھلاڑیوں کو مرجھا کر رکھ دیا، پاکستانی کھلاڑی پانی کی بوتلیں سرپر انڈلتی نظر آئیں۔
مہمان کھلاڑی آنکے بوش گرمی کی شدت سے ان فٹ ہوئیں وہ 46رنزبناکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئیں جبکہ پاکستانی کھلاڑی گرمی کی شدت کی وجہ سے کیچ ضائع کرتے رہے ۔