Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جعلی مراسلے سے اساتذہ میں کبھی خوشی کبھی غم

انسداد ڈینگی سرگرمیوں سے تنگ اساتذہ نے جعلی مراسلہ جاری کردیا، غلطیوں کی بھرمار سے پکڑا گیا ۔

گزشتہ سہ پہر محکمہ سکولز پنجاب کی طر ف سے مبینہ طور پرایک مراسلہ جاری کیا گیا، جس میں کہاگیا تھا کہ انسداد ڈینگی سرگرمیاں وقت کا ضیاع ہیں، اس لئے فوری طور پر روک دیا جائے ۔

جس پر تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ اس میں غلطیوں کی بھرمار ہے، جعل ساز نے بڑی فنکاری سے مراسلہ تیار کیا، مگر مضمون کی تیاری میں چوک کرگیا۔

جعلی مراسلے کی اطلاع پر اساتذہ میں پھیلی خوشی اداسی میں بدل گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button