Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اسلامیات کی کتاب سے سیرت نبیﷺ اور ناظرہ ختم کرنے کانوٹیفکشن سوشل میڈیا پر وائرل

کلاس چہارم سے نویں تک کی اسلامیات کی کتاب سے سیرت نبیﷺ اور ناظرہ ختم کرنے کانوٹیفکشن گردش کرنے لگا ۔

تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر محکمہ سکول ایجوکشن کا ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے، جس میں سرت نبی ﷺ اور ناظرہ کے مضامین ختم کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے ،تاہم اس مراسلے کی صحت بارے کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

محکمہ سکول ملتاننے ایسے کسی مراسلے جاری ہونے کی تصدیق کرنے سے انکارکیا ہے، اور کہا یہ جعلی مراسلہ ہوسکتا ہے آفیشیلی کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button