Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ون ڈے سیریز : جعلی ٹکٹیں فروخت کرنے والے متحرک ہوگئے

جعلی ٹکٹیں فروخت کرنے والا مافیا سرگرم ہو گیا۔

عوام کو لوٹنے کے کارندے وہاڑی چوک سمیت دیگر جگہوں پر گھات لگا کر بیٹھ گئے ہیں۔

اس سلسلے میں آ نیوالی مختلف رپورٹس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ماضی کی طرح آ ج سے شروع ہونیوالی سیریز کے موقع پر عوام کو لوٹنے والا مافیا سرگرم ہوگیا ۔

جس شہر کے مختلف چوراہوں سمیت وہاڑی چوک پر اپنے کارندے پھیلا دیئے ہیں ۔

اس سلسلے میں سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں ، جس کی وجہ سے غیر متعلقہ افراد کا فوری نوٹس لیا جارہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button