Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاک ویسٹ انڈیز ٹاکرا : جعلی ٹکٹس فروخت پکڑے کرنے والے 5 افراد گرفتار

فاطمہ جنا ح کالونی میں بنائی گئی پارکنگ سے جعلی ٹکٹس بیچنےوالے5 افرادپکڑے گئے۔
گزشتہ روزدوسرے ون ڈے کےموقع پر حساس اہلکاروں کی رپورٹ پر پولیس نے کارروائی کی تو 5 افراد کو جعلی ٹکٹس سمیت پکڑ لیا ، اور ان کو متعلقہ تھانے کے حوالے کردیا گیا۔