Breaking NewsNationalتازہ ترین
فرید ایکسپریس 38 ڈاؤن کی ایک کوچ گگو منڈی اسٹیشن پر ڈی ریل ہوگئی

ڈی ریل ہونے والی کوچ انجن سے پہلی کوچ تھی، جس میں کوئی مسافر سوار نہیں تھا، تمام مسافر محفوظ رہے۔
حادثہ اسٹیشن سے روانگی کے فوراً بعد آخری سگنل کے قریب پیش آیا۔
ترجمان کے مطابق ٹرین ریسکو کرکے منزل کی طرف روانہ کردی گئی، ٹریفک بلا ک نہیں ہوئی۔




















