Breaking NewsNationalتازہ ترین
”بدقسمت فیصلے نے سیاسی بحران میں بہت اضافہ کر دیا“:فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے بدقسمت فیصلے نے سیاسی بحران میں بہت اضافہ کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر فواد چوہدری نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فوری الیکشن ملک میں استحکام لا سکتا تھا، بدقسمتی سے عوام کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ دیکھتے ہیں کہ معاملہ آگے کیسے بڑھتا ہے۔