Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : فضل الٰہی چیف لائبریرین سنٹرل لائبریری تعینات

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سینئر لائبریرین فضل الہی کو چیف لائبریرین سنٹرل لائبریری تعینات کردیا ۔

ان کو سابق سینئر لائبریرین خالد جاوید خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس عہدے کا چارج دیاگیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button