Breaking NewsEducationتازہ ترین
فیڈرل بورڈ کا چھٹیوں کا اعلان

فیڈرل ایجوکیشن بورڈ نے سرکاری تعلیمی اداروں میں عید الفطر کے ساتھ ساتھ موسم بہار کی چھٹیوں کا بھی اعلان کردیا۔
اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزارت تعلیم نے ملتان سمیت پاکستان بھر میں قائم فیڈرل سکولوں میں چھٹیوں کے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے جبکہ 7 اپریل کو نیا تعلیمی سیشن شروع ہو گا۔