Breaking NewsEducationتازہ ترین
فیڈرل بورڈ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا
فیڈرل بورڈ کا رواں تعلیمی سال 25-2024 کے سالانہ امتحانات 2025 میں نہم و گیارہویں کلاسز کے طلباء سے پریکٹیکل امتحانات نہ لینے کا فیصلہ
بتایا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ نے ایک بار پھر پریکٹیکل امتحانات کا طریقہ کار بدل دیا ہے، ان طلباء سے سالانہ امتحان 2026 میں پریکٹیکل امتحان پی بی اے کمپوزٹ لیا جائے گا۔