Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آج میٹرک اور نویں کے نتائج کا اعلان کرے گا

آج دوپہر 1:30 بجے نتائج کا اعلان کیا جائے گا، مرکزی تقریب بورڈ کے دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوگی

ایونٹ کو ایف بی آئی ایس ای کے آفیشل چینلز کے ذریعے فیس بک اور یوٹیوب پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

جن طلباء نے اپنے داخلہ فارم میں اپنا فون نمبر درج کیا ہے وہ اپنے نتائج براہ راست ایس ایم ایس کے ذریعے وصول کریں گے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button