Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وفاقی تعلیمی اداروں نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

ملتان سمیت ملک بھر میں قائم وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 5 جون سے یکم اگست 2025 تک ہوں گی۔

گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز تک، یعنی 26 مئی 2025 سے صبح کے اسکول کا وقت صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button