Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنےکی منظوری دے دی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائےگا ، اور قومی اسمبلی کے بعد اسی روز سینیٹ بھی بھجوایا جائے گا۔

بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے کابینہ اجلاس 10جون کو طلب کیا جائے گا ، جس کے بعد بجٹ قومی اسمبلی اجلاس میں پیش ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button