Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 10جون سے ہوں گی

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اداروں کے سربراہ ضروری سٹاف کو بلا سکیں گے، وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیوں میں اداروں کا سٹاک چیک، فرنیچر اور عمارات کی مرمت کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button