Breaking NewsEducationتازہ ترین

احسن اقبال آج بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر پلاننگ ڈویلپمنٹ احسن اقبال آج بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا دورہ کریں گے ۔

احسن اقبال چوہدری شعبہ اسلامیات کے زیر اہتمام سیمینار میں شرکت کریں گے ۔

آئی ایم ایس ہال میں سیمینار کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کریں گے، جبکہ مہمان خصوصی وفاقی وزیر پلاننگ ڈویلپمنٹ احسن اقبال چوہدری ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں