Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

خواتین پولیس افسر بھی جیلوں میں بڑی سٹیوں پر تعینات ہوسکیں گی

جیلوں میں پہلی دفعہ مرد افسران کے ساتھ خواتین کی بڑی سیٹوں پر تعیناتی ہوگی۔

آئی جی جیل نے خواتین قیدیوں کے لئے 1 لیڈی ڈی آئی جی پریژن، 1لیڈی اے آئی جی اور 1لیڈی سپرنٹنڈنٹ کی سیٹ 2 لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پریژن کی سیٹیوں سمیت 621 چھوٹے رینک کی سیٹوں منظور کرنے کےلئے مراسلہ حکومت کو بھجوا دیا ہے

مراسلہ کے مطابق 19 افسران جیل انسپکٹوریٹ، 1سو 72 سنٹرل جیلوں میں اور 430 ڈسٹرکٹ جیلوں میں بھرتی کی منظوری دی جائے۔

وزیراعلیٰ نے خواتین قیدیوں کے مسائل کے لئے خواتین افسران واہلکار بھرتی کرنے کی ہدایت کی تھی۔

آئی جی جیل خانہ جات نے بھرتیوں کی منظوری، اور نئی سیٹوں کے لئے فنڈز کے لئے سمری محکمہ داخلہ کو بھجوا دی ۔

خواتین افسران وملازمین کی موجودگی میں قیدی خواتین کی دیکھ بھال میں آسانی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں