Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے مردانہ سکولوں میں بھرتی ہونے والی فی میل ٹیچرز کی سینیارٹی بارے مراسلہ جاری کردیا

ایسی فیمیل ٹیچرز جو مردانہ سکول میں بھرتی ہوئی اور بعد میں مردانہ سکول سے زنانہ اسکول ٹرانسفر ہو گئی ہو تو انکی سنیارٹی میل سائیڈ پر لکھی جائے گی۔
کچھ ڈسٹرکٹ میں ان خواتین کی سنیارٹی فیمیل میں ڈال دی گئی ہے، جس سے ان کی سینیارٹی زیرو ہوگئی۔

جس پر محکمہ سکولز نے مراسلہ جاری کردیا کہ ابتدائی طور پر بوائز اسکول میں مرد کی منظور شدہ پوسٹ کے خلاف تعینات کیا گیا ہے، ای۔ٹرانسفر سسٹم کے تحت اسے گرلز سکول میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ٹرانسفر تقرری کا طریقہ نہیں ہے۔ اس لیے گرلز اسکول میں اس کی منتقلی کے بعد اس کی سنیارٹی مردانہ طور پر برقرار رہے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button