Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہزاروں خواتین اساتذہ کو سکوٹیز دینے کا اعلان وعدوں تک محدود

محکمہ سکول ایجوکیشن نے خواتین اساتذہ کو سکوٹیز دینےکا اعلان کیا تھا۔

مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں سکوٹیز کیلئے کوئی فنڈز مختص نہ کئے جاسکے، وزیر تعلیم نے سکولوں، کالجز کے اساتذہ کیلئے بجٹ میں سکوٹیز دینے کا اعلان کیا تھا، سکوٹیز کیلئے فنڈز مختص نہ کئے جانے سے خواتین اساتذہ مایوسی کا شکار ہیں۔

خواتین اساتذہ نے صوبائی وزیر تعلیم سے سکوٹیز دینے کا مطالبہ کردیا، خواتین اساتذہ کا کہنا تھا کہ سکوٹیز ملنے سے بروقت سکول پہنچنے میں آسانی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button