Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

128خواتین سینئر اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 مارچ کو ہونے وا لے سلیکشن بورڈ اجلاس میں ترقی کے کیسز کی منظوری دی گئی تھی۔

وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد پنجاب کی سینئر سبجیکٹ سپلسٹ، سینئر ہیڈ مسٹریس اور دیگر 128 اساتذہ کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button