Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

رحیم آباد گندگی کے ڈھیروں تلے دبنے لگا

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کے عملے کی غفلت ، رحیم آباد میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے ۔

تفصیل کے مطابق چاہ عبداللہ والا محلہ رحیم آباد کے لوگوں نے گندگی کے ڈھیر نہ اٹھانے پر احتجاج کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مسجد کے ساتھ کافی دنوں سے گندگی کے ڈھیر پڑا ہے، صفائی کا عملہ کئی کئی دن نہی آتا جسکی وجہ گندگی کے ڈھیر سے بد بو آنا شروع ہوگئی، اور نمازیوں کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا، فون کرکے تھک گئے مگرکوئی شنوائی نہیں ہورہی ۔

انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صفائی کا فوری بندوبست کرائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button