Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

فنانس ڈیپارٹمنٹ نے پرویڈنٹ فنڈز کے نئے ریٹ مختص کردئے

حکومت نے پرویڈنٹ فنڈز کے قوامین میں ترامیم کردیں۔

جاری مراسلے کے مطابق کٹوتی کے نرخ اس طرح سے ہوں گے۔

بی پی ایس ایک کےلئے 6سوروپے ، دو کےلئے ایک ہزار 60، تین کےلئے1150،چار کےلئے 1230،پانچ کےلئے 1330،سکیل چھ کےلئے1420،سات کےلئے 1500،آٹھ کےلئے 1600روپے ، نویں کےلئے 17سو، 10ویں کےلئے 1800،گیاویں کےلئے 1920روپے 12ویں کےلئے 3300 روپے، 13ویں کےلئے 3570، 14ویں کےلئے 3900روپے، بی پی ایس 15 کےلئے 4290روپے 16 ویں کےلئے 4960 ، گریڈ 17 کےلئے 6350روپے، 18ویں کےلئے 7960روپے ، 19 ویں کےلئے 10ہزار 660روپے ، گریڈ 20 کےلئے 11ہزار950روپے 21 ویں کے لئے 13ہزار 260روپے، جبکہ گریڈ22 کےلئے 14ہزار660روپے ہوں گے ۔

کٹوتی کے احکامات اکتوبر سے شروع ہوں گے، جبکہ یکم نومبر کی تنخواہ میں سے کٹوتی کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button