Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اپ گریڈ شدہ سکولوں کے لیے 26,898 نئی آسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری

محکمہ خزانہ نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1961 نئے یا اپ گریڈ شدہ سکولوں کے لیے 26,898 نئی آسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ آسامیاں اُن 43,960 ختم کی گئی آؤٹ سورسڈ آسامیاں کے بدلے میں تخلیق کی جا رہی ہیں۔

ان کا حکومتِ پنجاب پر کسی قسم کا اضافی مالی بوجھ نہ ہوگا، تاہم ان اسامیوں کی منظوری سے قبل یہ شرط رکھی گئی ہے کہ محکمہ سکولز اضافی اساتذہ والے سکولوں سے کم عملے والے سکولوں کی طرف عملے کی منتقلی (ریشنلائزیشن) کرے گا، تاکہ طالب علم و استاد تناسب برقرار رہے اور آؤٹ سورس کیے گئے سکولوں کا موجودہ عملہ استعمال کیا جائے گا اور محکمہ انتظامیہ کوئی نئی بھرتی نہیں کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button