Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سپیشل الاؤنس ملے گا : محکمہ خزانہ نے خوشخبری سنادی

اساتذہ سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ کو آئندہ ماہ کی تنخواہ میں سپشل الاونس ملے گا، محکمہ خزانہ نے ادائیگیوں کے لئے کوڈ جاری کردیا ۔

بتایاگیا ہے کہ ،تمام اساتذہ کو آئندہ ماہ کی تنخواہ میں سپشل الاونس ملے گا۔

محکمہ خزانہ نے سپیشل الاؤنس کی ادائیگی کے لئے کوڈ بھی جاری کردیا ہے۔

اساتذہ کو یکم ستمبر کو ملنے والی تنخواہوں میں 6 ماہ کا الاونس شامل ہوگا۔

فنڈز کی کمی کے باعث یکم اگست کو اسپشل الاؤنس کی ادائیگیاں ممکن نہیں ہوسکی تھی۔

اساتذہ کو یکم مارچ سے 31 اگست تک بقایا جات سمیت تنخواہ ملے گی۔

محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری ملازمین کو ادائیگی کے لئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button