Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سی ایم ایس پورٹل پر فنانشل سپورٹ سکالرشپ کا آپشن دوبارہ فعال کردیا گیا

پورٹل فعال ہونے کے بعد جو طلبہ سکالرشپ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں، وہ فنانشل سپورٹ اسکالرشپ فارم بھر کر درخواست جمع کرائیں گے۔

درخواست کے ساتھ فارم نمبر 101 (جو کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پہ موجود ہے) ،. آمدنی سرٹیفکیٹ ، آئی ڈی کارڈ کی کاپی والد کے آئی ڈی کارڈ کی کاپی، جس سمسٹر کی فیس معاف کروا نی ہے اس کا ثبوت سارے کوائف کی پی ڈی ایف فائل بناکر پورٹل پر اپ لوڈ کریں گے جبکہ ہارڈ کاپی ریجنل آفس میں جمع کرائیں یا ڈاک کے ذریعے ارسال کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button