Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

زکریا یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑے میں ملوث طلباء کے خلاف مقدمہ درج

پولیس نے سیاست میں تبدیلی کے اشارے ملنے کے بعد زکریا یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے ایم ایس ایف کے طلباء کے خلاف 48 گھنٹے بعد مقدمہ درج کرلیا ۔

مقدمے میں پی ایس ایف کے طلباء کو بھی نامزد کیاگیا ہے۔

واضح رہے دو روز قبل ڈی ایس پی حماد نے فائرنگ کرنےو الے ایم ایس ایف کے آوٹ سائیڈر وقاص ہراج کو گرفتار کرنے کے انکار کردیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں