Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سابق ڈپٹی ڈی ای او کے خلاف گاڑی اور ریکارڈ چوری کا مقدمہ

محکمہ سکولز نے سابق ڈپٹی ڈی ای او کے خلاف گاڑی اور ریکارڈ چوری کے مقدمے کی درخواست دے دی ۔

یہ بھی پڑھیں۔

سابق ڈپٹی ڈی ای او جاتے جاتے سرکاری گاڑی بھی لی گئی

سابق ڈپٹی ڈی ای سلطانہ رانا کو اختیارات کے ناجائز استعمال ، کرپشن کے الزامات میں عہدے سے ہٹا دیاگیا تھا ، اور ان کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی کافیصلہ کیا گیا تھا ،جس پر وہ جاتے جاتے تمام ریکارڈ اور سرکاری گاڑی ساتھ لے گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں۔

سابق ڈی ڈی ای او زنانہ سے سرکاری ریکارڈ اور گاڑی کی برآمدگی کےلئے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ ارسال کردیا گیا

ان کو وراننگ دی گئی، مگر انہوں نے کچھ واپس نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

ڈپٹی ڈی ای او زنانہ ایلمنٹری کرپشن ثابت ہونے پر عہدے سے فارغ

جس پر سی ای او کی ہدایت پر ڈپٹی ڈی ای او زنانہ زہرا بتول نے تھا نہ بی زیڈ میں سلطانہ رانا کے خلاف سرکاری گاڑی اور ریکارڈ چور ی کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست دے دی، اور سرکاری املاک واگزار کرنے کی درخواست کی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button