Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کو فرسٹ ایڈ کٹس کی فراہمی شروع کردی گئی

سکولوں کوفرسٹ ایڈ کٹس کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔

پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لاہور سے اس کو شروع کیا گیا ہے۔
ہلال احمر کی جانب سے مذکورہ سکول کے فوکل پرسنزز کو فرسٹ ایڈ کے حوالے سے تربیت فراہم کی جائے گی۔

ایجوکیشن اتھارٹی نے مذکورہ سکولوں کو فرسٹ ایڈ کٹس وصول کرنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button