Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلی بی زیڈ یو فٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز

پہلی بی زیڈ یو فٹ سال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔صدر بی زیڈ یو سپورٹس سنٹر پروفیسر ڈاکٹر فرحان میر نے ایونٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر بی زیڈ فٹ بال اکیڈمی کے کوچ محمد مسلم اور صدر بی زیڈ یو سپورٹس ایمبیسیڈر پروگرام کلیم اللہ بھی موجود تھے۔

بعدازاں کھیلے گئے فلڈ میچز کے نتائج کے مطابق گارڈن ٹاؤن کلب نے ہمالیہ کلب کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے ہرادیا، اور الوہاج کلب نے بلیک ہارس کلب کو 3 گول سے شکست دی۔

بلیک ہارس کلب کوئی گول نہ کرسکی۔ گارڈن ٹاؤن کلب کی طرف سے محمد طلحہ نے اور الوہاج کلب کے محمد عثمان نے دو۔2گول کیے۔

دریں اثناء شیڈول کے مطابق روزانہ دو میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل میچ 27اپریل کو کھیلا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button