Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان اسٹیڈیم میں سیکورٹی کا فول پروف انتظام

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز میں کھلاڑیوں کی سیکورٹی اور شائقین کی سہولیات کے حوالے سے سیکورٹی کا فول پروف انتظام کیاگیا ہے۔

5 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکاروں نے پوزیشن سنبھال لی ہے، سٹیڈیم آنے والے شائقین کو وہاڑی چوک کے قریب سے بس سروس فراہم کی گئی ہے جو سٹیڈیم کے گیٹ پر ڈراپ کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button