Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان اسٹیڈیم میں برطانوی شائقین کرکٹ کا غسل آفتابی

ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز سورج کے پورے آ ب وتاب سے چمکنے کو غیر ملکیوں نے خوب انجوائے کیا۔

ملتان کرکٹ اسٹڈایم مں جاری پاکستان اور انگلنڈ کے مابنن ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سورج پوری آ ب وتاب کے ساتھ نمودار ہوا ، بیرون ملک سے آنیووالے مہمانوں نے سورج کی دھوپ کو خوب انجوائے کرتے ہوئے اسٹڈیم کے مختلف انکلوثر میں بیٹھ کر "سن باتھ” کامزہ لیا۔

بیرون ملک سے آنیوالے غیر ملکیوں کے لئے ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ تیز دھوپ تفریح کا ذریعہ بنی رہی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button