Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے "ب” فارم کی شرط ختم

پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے "ب” فارم کی شرط ختم کر دی.

بتایاگیا ہے کہ حکومت نے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے "ب” فارم کی شرط ختم کر دی ہے، اب "ب” فارم کے بغیر بچوں کو کسی بھی سرکاری سکول میں داخل کروایا جا سکتا ہے.

اس سے قبل والدین کو داخلے کیلئے ب فارم جمع کروانا لازمی تھا، ب فارم کے بغیر بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی، سکولوں میں بچوں کو ب فارم دینا لازمی تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button