Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے بانی ڈاکٹر محمد افضل انتقال کرگئے

شعبہ فارمیسی کے بانی، چیئرمین شعبہ ہیومن نیوٹریشن ڈاکٹر خرم افضل، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی ڈاکٹرثمینہ کے والد پروفیسر ڈاکٹر افضل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز سوموار مورخہ 12 جنوری 2026 بوقت دن ایک بجے جھوک وینس نزد اڈا بندبوسن پرادا کیا جائے گا۔













