Breaking NewsEducationتازہ ترین
فوزیہ کوثر ایڈووکیٹ زکریا یونیورسٹی کے وکلاء کے پینل میں شامل کرلی گئیں

سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد لوئر کورٹس کے معاملات کو دیکھنے کےلئے فوزیہ کوثر ایڈووکیٹ کو زکریا یونیورسٹی کے وکلاء کے پینل میں شامل کرلیا گیا ہے۔
جاری مراسلے کے مطابق فوزیہ کوثر کو ایڈوائزر کے پینل میں شامل کیا جاتا ہے، ان کو مقرر کردہ ریٹ فی کیس کی ادائیگی کی جائے گی ۔