Breaking NewsEducationتازہ ترین

مفت درسی کتب کی ترسیل کا عمل شروع

صوبے بھر کے سکولوں میں آئندہ تعلیمی سال کیلئے مفت درسی کتب کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا۔

سرکاری سکولوں میں پہلے مرحلے میں 21 لاکھ کتابیں مہیا کر دی گئیں۔

سکولوں میں کتابوں کی تقسیم کا عمل 15 مارچ سے کیا جائے گا، سرکاری سکولوں میں رجسٹرڈ طلبہ کو مفت کتابیں دی جائیں گی، کتابوں کی تقسیم کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق پنجاب بھر میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا،سالانہ امتحانات مارچ میں ہونگے, کتابیں خورد برد کرنے والے افسران اور انتظامیہ کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں