Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویمن کرکٹ سیریز: جنوبی پنجاب کے کرکٹ شائقین کا مفتا لگ گیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئے داخلہ مفت کردیا گیا۔

پی سی بی کے ترجمان کے مطابق پاکستان ویمنز اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شائقین کا داخلہ فری کردیاگیا۔

شائقین اسٹیڈیم میں مفت داخلے کے لیے قومی شناختی کارڈ ساتھ لائیں، میچ کاآغاز 16ستمبر سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button