Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلا ذوالفقار علی زلفی میموریل ٹی 20 کرکٹ : غالب جمخانہ اور اولین سپورٹس کامیاب

پاک الیون کرکٹ کلب ملتان کے زیر اہتمام پہلا ذوالفقار علی زلفی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں غالب جمخانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 179رنز بنائے ۔

وسیم اکرم 65جنید اقبال۔49سلطان خان۔29 رنز بنائے۔

مرالی کلب کی طرف سے عظیم۔صفدر۔عامرپرنس۔اور طارق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بعد میں کھیلتےہوئے مرالی کلب 93سکور پر آوٴٹ ہوگئی۔عامر پرنس 19.سہیل اور عاطف خان نے 14۔14۔رنز بنائے۔

غالب جمخانہ کی طرف سے ندیم بلوچ نے چار۔ سلطان خان۔ نبیل نے اور اویس نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔

طارق محمود، محمد الیاس ایمپائرز تھے۔

دوسرے میچ میں پاک الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ یاسر بٹ۔ 26۔عبدالرحمن افضل اور عبدالمنان نے 23۔23رنز بنائے۔

اولین سپورٹس کی طرف سے اکرم خان نے چار کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا ۔

بعد میں کھیلتے ہوئے اولین سپورٹس نے مطلوبہ ہدف پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کامران بھٹی۔ 56۔عبداللٰلہ چاند۔ 34۔رنز بنائے ۔پاک الیون کی طرف سے عبدالرحمن افضل نے دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔

طارق محمود اور محمد الیاس ایمپائرز تھے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button