Breaking NewsNationalتازہ ترین

بجلی صارفین کے لئے خوشخبری آگئی

حکومت نے ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گا ، ماہ ستمبر میں مشروط طور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنےکا فیصلہ جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے چارج نہیں ہو گا۔

نیپرا نے ماہ جولائی میں4 روپے34 پیسے فی یونٹ چارج کی منظوری دی ، سنگل فیز میٹرز صارفین کو ستمبر میں ایف اپی اے چارج نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت پاور ڈویژن نے تمام کمپنیوں کو مراسلہ بھجوا دیا، پہلے سے پرنٹ بلوں کی ترمیم کی جائے، مراسلے کا متن بلوں کی ادائیگی ہونے پر آئندہ ماہ ریلیف دیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں