Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنرل کیڈر اساتذہ کے لئے خوشخبری

پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےملتان سے تعلق رکھنےوالےایم سی اساتذہ کی رٹ پٹیشن کےجواب میں مراسلہ جاری کردیا۔

جس کی رُوسےجن اضلاع میں جنرل کیڈرکے اساتذہ ایم سی سکولزمیں موجود ہیں ، وہ فوراً اپنےاپنے سی ای او سے رابطہ کریں اور اس مراسلے کی کاپی جمع کرواٸیں اپنی سیٹیں خالی کرواٸیں اوراپنی پروموشن کرواٸیں۔

اس سلسلے میں اگرکسی بھی ضلع میں تاخیری حربوں کا سامنا ہو تو فوری رابطہ کریں، اور اپنی تحریری شکایت ڈی پی آٸی پنجاب سکولز ایجوکیشن (ایلمنٹری) کو تحریری صورت میں جمع کرواٸیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button