Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب میں نان فارمل ایجوکیشن پراجیکٹ اور سپیشل ایجوکیشن کے لئے ایک ارب 69 کروڑ روپے مختص

صوبائی بجٹ 2025-26میں جنوبی پنجاب میں نان فارمل ایجوکیشن کا پراجیکٹ بھی مکمل کیا جائے گا۔

جنوبی پنجاب میں نان فارمل ایجوکیشن پروجیکٹ کے لیے ایک ارب 53 کروڑ 93 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں بہاول نگر بہاولپور ڈیرا غازی خان خانیوال کوٹ دو لیہ لودھراں ملتان مظفرگڑھ رحیم یار خان راجن پور اور وہاڑی میں اس پروجیکٹ کو مکمل کیا جائے گا۔

جبکہ سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈیرہ غازی خان میں اسپیشل ایجوکیشن کے لیے مڈل اسکول کی تعمیر کے لیے چار کروڑ روپے جبکہ مظفرگڑھ میں ڈس ایبل اور سپیشل ایجوکیشن سکولز کے لیے چار کروڑ روپے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹر فورٹ عباس کے لیے سات کروڑ 8 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button