Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گورنر پنجاب کے وائس چانسلر تعینات کرنے کے اختیارات ختم

حکومت پنجاب نے صوبے بھر کی یونیورسٹیوں کے ایکٹ میں ترمیم کردی ہے ، جس کے تحت اب گورنر وائس چانسلر کی تعیناتی میں اٌپنا کردار ادا نہیں کرسکے گا ، اس کوکابینہ جونام ارسال کرے گی وہ اس کی منظوری دینے کا پابند ہوگا۔

اس طرح برسوں بعد گورنر بطور چانسلر یونیورسٹیوں کے سربراہ کی تعیناتی میں اپنا کردارادا نہیں کرسکے گا۔

پرانی یونیورسٹیوں کے حکام کا کہنا ہے کہ اب نئے ایکٹ کا جائزہ لینا ہوگا کیونکہ پرانی یونیورسٹیوں کے ایکٹ میں ترمیم کے لئے ارکان کی جو تعداد مطلوب ہوتی ہے وہ اسمبلی میں موجود نہیں ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button