Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کےلئے طلباء وطالبات کی مدد لینے کا فیصلہ

تفصیل کے مطابق آلودگی پر قابو پانے کےلئے سکولز کے طلباء وطالبات کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نصاب میں ماحول کے تحفظ،جنگلات و جنگلی حیات اور نیچرل ایکو سسٹم کی حفاظت اور بحالی کے لیے اسباق رکھے جارہے ہیں۔

ہر ضلع میں شجر کاری کے لیے مقرر کردہ اہداف کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ جاری، کارکردگی رپورٹ طلب کرلی گئی، پنجاب حکومت کی ماحول دوست پالیسی کے تحت تمام سرکاری اداروں میں شجر کاری لازمی قرار دی گئی۔

شجر کاری مہم کے تحت عوامی مقامات، گرین بیلٹس اور اسکول گراؤنڈز میں ہریالی کا اضافہ کا ہدف مقرر کیاگیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button