Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج کی فتح

نظامت تعلیمات کے زیر اہتمام انٹر کالجیئٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج نے گورنمنٹ ولایت حسین اسلامیہ ڈگری کالج کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 سے شکست دے دی۔
ملتان کے مختلف کالجز کے اساتذہ اور طلبا کی کثیر تعداد نے اس میچ میں شرکت کی ، میچ کے اختتام پر علمدار کالج کے پرنسپل کالج پروفیسر علی سخنور نے طلبا کو انکی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ، اور انہیں اسی جوش وجذبے کے ساتھ نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی تلقین کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button