Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجز اور یونیورسٹیز کے لئے مختص 18 کروڑ کے فنڈز کو سیوریج اور سڑکوں کو منتقل کردیا گیا

سرکاری کالجز اور یونیورسٹیز میں مسنگ فیسلٹیز(عدم دستیاب سہولتوں) کے لئے مختص فنڈز کو کٹ لگا دیا گیا ، اور سرکاری کالجوں اور یونیورسٹیوں کا بجٹ سیوریج اور سڑکوں کو منتقل کردیا گیا ۔

پنجاب حکومت کالجز اور یونیورسٹیز کے بجٹ میں 17 کروڑ 92 لاکھ روپے کا کٹ لگا دیا ۔

اس ضمن میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

کالجز اور یونیورسٹیز کا 17 کروڑ 92 لاکھ روپے کا بجٹ گجرانوالہ اور شیخوپورہ منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button