Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کورونا کی نئی قسم ، حکومت کا تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان

کورونا کی نئی قسم اومیکرون ویریئنٹ پر طلبا اور والدین کو خدشات ہیں
لیکن حکومت نے واضح کردیا ہے کہ تعلیمی اداروں کو اس سال کھلا رکھنا چاہتے ہیں، امتحانات کا بروقت انعقاد یقینی بنائیں گے۔
جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے مقابلے کے لئے ویکسینیشن اور ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button